پاکستان
میٹرو بسیں جنگلے سے باہر سرکاری خدمات کے لئے نکل آئیں
لاھور/شارپ آئی
لاھور شاہدرہ تا گجومتہ میٹرو جنگلہ بس جنگلے سے باہر نکل آئیں ذرائع کے مطابق میٹرو بسیں سرکاری حکام کیلئے خدمات دینے لگیں M-47/M-48 میٹرو بسیں رات گئے سرکاری مہمانوں کو لے کر لاھور سے گوجرانوالہ اتار کر واپس آئیں جب ڈرائیورز حکام سے اس بارے میں معلوم کرنا چاہا تو انہوں نے کہا ہم ملازم ہیں ہمیں جہاں کہیں گے ہم نے بس چلانی ھے چاھے جنگلے کے اندر ھو یا باہر گڈ گورننس کے دعویداروں نے آنکھیں بند کرلیں