ایڈیٹرکاانتخاب

شیخ رشید نے عوام سے پھلوں کے بعد مرغی، چینی اور دودھ کا بھی بائیکاٹ کرنے کی اپیل کر دی

راولپنڈی ( 3 جون)
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
شیخ رشید نے عوام سے پھلوں کے بعد مرغی، چینی اور دودھ کا بھی بائیکاٹ کرنے کی اپیل کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عوام کی جانب سے ملک بھر میں مہنگے داموں فروخت ہونے والے پھلوں کے بائیکاٹ کی مہم چلانے کی تعریف کی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پھلوں کے بائیکاٹ کی مہم متاثر کن ہے تاہم اس سے غریب ریڑھی والا بھی متاثر ہو رہا ہے۔ پھلوں کے بعد اب عوام کو مرغی، چینی اور دودھ کا بھی بائیکاٹ کرنا چاہیئے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button