پاکستان

پاکستان میں بکرز نے خوب کمائی کی، پولیس چپ تماشائی بنی بیٹھی رہی

لاہور / 04جون2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
پاکستان میں بکرز نے خوب کمائی کی ، گزشتہ روز ہونے والا میچ میں پاکستانی بکرز نے میچ میں کروڑوں نہں اربوں روپے کا جواء کھیلا جاتا رہا جبکہ پولیس اپنا حصہ لینے پہنچ گئی ، پوروا شہر جوا چلا بکیوں کی کمائی رنگ لے آئی اور پولیس چپ تماشائی بنی بیٹھی رہی (باجوہ)

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button