عید پر اسٹیج ڈرامہ کرنے کیلیے میرا نے 50 لاکھ معاوضہ مانگ لیا
فلم اسٹار میرا سے عید کے موقعہ پر اسٹیج ڈرامے میں کام کرنے کے لیے پروڈیوسر کے رابطے جب کہ میرا نے 8دن کے ڈرامے کا 50 لاکھ روپے مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر ان دنوں میرا کیساتھ رابطے کر کے ان کو عید کے موقعہ پر اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش کر رہے ہیں۔
Load/Hide Comments






