Draft
اورنگی ٹاؤن مومن آباد ضیاء کالونی میں پولیس مقابلہ

کراچی ۔1جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
اورنگی ٹاؤن مومن آباد ضیاء کالونی میں پولیس مقابلہ
ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار ، ایک فرار
ساڑھے پانچ لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد