پاکستان

حکمران جماعت کے رہنمائوں کا رویہ افسوسناک ہے: لیاقت بلوچ

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل سابق ممبر پارلیمنٹ لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی ،دینی ،سماجی جماعتوں اور قیادتوں کے غیر ذمہ دارانہ رویوں اور بیانات کی وجہ سے مقدس ہستیاں ،شعائر اسلام ،باہمی اسلامی سیاسی جمہوری احترام اور قومی اداروں کی عزت و قار کو ہدف بناناوطیرہ بن گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی نگرانی میں جے آئی ٹی پانامہ لیکس کی تحقیقات کررہی ہے اس مرحلہ پر حکمران جماعت کے رہنمائوں کا رویہ افسوس ناک ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button