ایڈیٹرکاانتخاب

ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ دراصل کیوں کیا گیا؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان اور نبسکام کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ 1998 ءمیں جوہری دھماکوں کے فیصلے سے پورا منظر نامہ تبدیل ہو گیا تھا اور ان دھماکوں نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اتوار کو یوم تکبیر پر اپنے ایک انٹرویو میں جوہری دھماکوں کے حوالے سے واقعات کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس وقت کے وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری نے ان سے رابطہ کیا اور انہیں وزیراعظم ہاؤس بلایا گیا، وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کے دوران انہیں جوہری ٹیسٹ کرنے کیلئے کہا گیا ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button