انٹرنیشنل

پٹھانکوٹ، فو جی اڈے سے مشکو ک بیگ ملنے پرعلاقے میں ہائی الرٹ

بھارت ۔28مئی2017ء)
ذرائع نیوز وائس آف کینیڈا)
بھارت کے مامون فوجی اسٹیشن کے قریب ایک مشکوک بیگ ملنے سے بھارتی فوج میں کھلبلی مچ گئی جس کے بعد پٹھانکوٹ کے علاقے میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مامون فوجی اسٹیسن کے قریب سے ایک مشکوک بیگ ملنے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اس سرچ آپریشن میں بھارتی فوجی اور کمانڈوز شامل ہیں ۔عہدیداروں کے مطابق آپریشن کے دوران مشکوک بیگ سے دو موبائل ٹاور کی بیٹریاں اور فوجی وردیاں بھی برآمد ہوئی ہیں جبکہ اس سے قبل چار مئی کو دو مشکوک بیگ ملنے پر بھی پٹھانکوٹ میں ہائی الرٹ کیا گیا تھا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button