خیبر ایجنسی میں امن لشکر کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک

خیبر ایجنسی ۔29مئی2017ء) بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈا)
خیبر ایجنسی میں امن لشکر کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ، لیویز فورس کے ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی میں امن لشکر کے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔واقعے کے بعد لیویز فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں