رنگ برنگ

28 مئی کے اہم واقعات

28 مئی 2017ء ، ہفتہ
‏01 رمضان المبارك  1438ھ
14 جیٹھ 2073 ب

28 مئی کے اہم واقعات
● 1414ء خضرخاں نے دلی کے تحت پر قبضہ کیا اور اس کے  ساتھ ہی ہندوستان میں سید خاندان کی حکومت  شروع ہوئی۔
● 1572ء مہارانا پرتاپ میواڑ کے تخت پر بیٹھے۔
● 1674ء جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
● 1918ء جمہوریہ آذربائیجان نے آزادی کا اعلان کیا۔
● 1919ء آرمینیا نے آزادی کا اعلان کیا۔
● 1937ء امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ نے کیلی فورنیا  کے سان فرانسسکو میں واقع گولڈن گیٹ پل کو رسمی  طور پر کھولا۔
● 1940ء دوسری عالمی کے دوران بیلجیم نے جرمنی کے سامنے خود سپردگی کی۔
● 1952ء یونان میں خواتین کو رائے دہندگی کا حق ملا۔
● 1957ء امریکہ نے نیوادہ میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
● 1963ء بنگال کی خلیج میں آئے سائیکلون سے 22000 لوگ ہلاک ہوئے۔
● 1964ء بھارت کے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی ارتھی دلی  کی سڑکوں سے گزری
● 1965ء بھارت میں دھنباد میں دھوری کان میں دھماکہ سے 400 مزوروں کی موت۔
● 1967ء سابق سوویت یونین نے مشرقی قزاخستان میں  نیوکلیائی تجربہ کیا۔
● 1988ء ہندوستان اور چین کے درمیان ثقافتی پروگرام پر دستخط۔
● 1989ء مارت کولل ڈیوڈ ہندوستان کی پہلی اور دنیا کی  دوسری خاتون عیسائی پادری بنیں۔
● 1995ء روس کے سخالن جزیرے میں 5۔7 شدت والے زلزلے میں 1989 افراد ہلاک.
● 1996ء وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی نے استعفی دے دیا۔
● 1998ء پاکستان نے چاغی ( بلوچستان) میں پانچ نیوکلیائی دھماکے کر کے باقاعدہ طور پرساتویں نیوکلیائی طاقت کا درجہ حاصل کیا۔
● 2008ء سنٹرل افریقی جمہوریہ میں ناکام بغاوت میں کوچ نے صدر کے گھروں پر حملہ کیا، جس میں بارہ افراد ہلاک  ہوگئے۔
● 2008ء نیپال میں 240 سالہ پادشاہت کا خاتمہ،  نیپال میں منتخب آئین ساز اسمبلی کی طرف سے جمہوریت کا نفاظ۔

ولادت
● 1974ء مصباح الحق، پاکستانی کرکٹر

تعطیلات و تہوار
● پاکستان کا یوم تکبیر
● آرمینیا کا یوم آزادی
● جمہوریہ آذربائیجان کا یوم آزادی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button