کراچی ، ایف آئی آر کی کی 008 بک سے سریل 29 کا صفحہ پھاڑا گیا
پولیس کا فرض ہے مدد آپکی ۔ کراچی میں پولیس انسپکٹر نے محاورے پر عمل کرتے ہوئے پاکستان میں تاریخ رقم کرڈالی ملزمان کی مدد کرتے ہوئے ایف ائی آر پھاڑ کر غائب کردی سیون نیوز نے کھوج نکالا ہے انسپکٹر کا انوکھا کارنامہ سیون نیوز نے ایس ایس پی کی جانب سے ڈی آئی جی کو لکھا گیا خط حاصل کرلیا منظور نطر ایس ایچ کو ایف آئی آر پھاڑنے کے جرم سے بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے ڈیڑھ ماہ گزر جانے کے باوجود پولیس ڈپارٹمنٹ نے کوئی ایکشن نہیں لیا
کراچی ۔ سندھ پولیس نے پاکستان میں تاریخی کارنامہ انجام دے دیا
کراچی ۔ پولیس کا فرض ہے مدد آاپکی ۔ ایس ایچ او جرائم پیشہ کی مدد کرنے لگا
کراچی ، کراچی کے تھانے دار نے اپنی عدالت سجا لی ایف آئی آر پھاڑ کر فیصلا کردیا
کراچی ۔ کراچی کے ایک تھانے کے ایس ایچ او نے ایف آئی ار بک سے ایف آر پھاڑ ڈالی
کراچی ۔ آج سے پہلے پاکستان میں ایسا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا
کراچی ۔ سیون نیوز نے کھوج نکالے قانون پامال کرنے والا پولیس انسپکٹر
کراچی ۔ ایس ایچ او نے ایف آر بک سے سریل نمبر 29 کا صفحہ پھاڑ ڈالا
کراچی ایس ایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ کا ڈی آئی جی کو خط
کراچی ، تقریبن ڈیڑھ نہینے قبل ایف آئی آر بک سے صفحات پھاڑنے کے مطلق ڈی آئی جی صاحب کو لکھا تھا ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیپٹن رضا
کراچی ۔ اس حوالے سے انکوائیری آپریشن کے ایس ایس پی کرسکتے ہیں انویسٹی گیشن برانچ نہیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن
کراچی ، ایس ایس پی کے ڈی آئی جی کو خط کے باوجود ابتک کوئی ایکشن نہ ہوسکا ہے
کراچی ، پولیس نے سیون نیوز کو ایف آئی آر بک دکھانے سے انکار کردیا
کراچی سیون نیوز نے ایس ایس پی کے ڈی ائی جی کو لکھے لیٹر کی کاپی حاصل کرلی
کراچی ۔ سیون نیوز نے سریل نمبر 29 کے آگے پیچھے موجود ایف آرز کی کاپی حاصل کرلی
کراچی ۔ بااثر ایس ایچ او کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے زرائع
کراچی ۔ تاحال پھاڑی گئی ایف آئی آر کا پتہ نہیں چل سکا اس پر کون سا مقدمہ کس کے خلاف درج تھا
کراچی ۔ ایسا کچھ نہیں ہوا ایس ایچ او بڑا اچھا افسر ہے ڈی ایس پی زوار کا موقف
کراچی ۔ ایسی کوئی بات نہیں افواہ پھیلائی جا رہی ہے ۔ ایس ایچ او عارف عبدلرزاق
کراچی ۔ ایس ایس پی نعمان رفیق کے منظور نظر ایس ایچ اوز میں عارف عبدلرزاق اول نمبر
کراچی ۔ ایف آئی آر بک میں سے ایف آئی آر پھاڑنا قانونن جرم ہے زرائع
کراچی ۔ قانون کے مطابق جس تھانے میں ایسا کوئی واقع ہو جائے تو ایس ایچ او زمہ دار ہوگا
کراچی ۔ ایف آر پھاڑنے کے علاوہ بھی خطرناک ملزمان کو چھوڑنے کے الزامات سامنے آگئے
کراچی ۔ ایس ایس پی کے لیٹر کو ایک مہینے سے زائد ہوگیا کوئی کاروائی عمل میں نہیں آئی
کراچی ۔ ایک طرف پولیس اہلکار قوم کی کی خاطر جانیں دے رہے ہیں دوسری طرف تھانوں میں قانونی شکنی