معروف فحش اداکارہ نادیہ علی نے فحش فلموں سے توبہ کیوں کی؟ٹرمپ کا اس سے کیا تعلق تھا؟بالاخر سچ بتادیا
نیویارک(آئی این پی) مشہورپاکستانی نزاد امریکی فحش اداکارہ نادیہ علی نے نازیبا فلموں میں کام کرنے سے توبہ کرلی اور اس مکروہ کام کو چھوڑنے کے پیچھے چھپی وجہ بھی بے نقاب کردی۔ نادیہ علی کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کاایک ایسا سین تھا جس کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ اب فحاشی سے توبہ کر لی جانی چاہیے۔ 20مناظر عکس بند کرانے کے بعد انہوں نے توبہ کی کیونکہ انہیں محسوس ہوا کہ وہ کچھ مناظر میں مشرق وسطیٰ کے لوگوں کو برادکھانے کی کوشش کررہے تھے۔ انہوں نے مجھ سے ایک ایسا منظر ریکارڈ کرانے کا کہا جس میں ٹرمپ کی طرح کے لباس میں سفید فارم امریکی جوان ایک مسلمان لڑکی کے ساتھ زیادتی کررہا ہو ، اس سے مجھے ذلت محسوس ہوئی اور میں نے وہ 21واں فوٹو شوٹ ملتوی کر دیا۔نادیہ علی نے بتایا کہ انہوں نے کام اور عقیدے میں اختلافات کی وجہ سے خاصی محنت کی اور یقیناان کی روزمرہ زندگی اور عقیدے میں بہت اختلاف رہا۔ اس سے مجھے ذلت محسوس ہوئی اور میں نے فوٹو شوٹ ملتوی کر دیا