Draft

اداکارہ قسمت بیگ قتل،منصوبہ کہاں بنایا گیا ۔۔۔؟ والدہ کا کردار منظر عام پر آگیا

لاہور (نیوز وی او سی) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس کی صلح کتنے پیسوں میں ہوئی ہے ؟ حقیقت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل مزمل بٹ کا کہنا ہے کہ قسمت بیگ کی والدہ اور مقدمے کے مدعی اسکے بہنوئی نے مجھ سے ایک کروڑ اسی لاکھ روپے لیکر صلح کی ہے، جو انہیں نقد رقم کی صورت میں ادا کئے ہیں. جبکہ اس صلح میں اور کوئی شامل نہیں تھا صرف قسمت بیگ کی والدہ اور بہنوئی تھے، خدا واسطے معاف کرنے والے تمام دعوے جھوٹے ہیں۔ مزمل بٹ‌کا کہنا ہے کہ جب ایک کروڑ اسی لاکھ روپے ادا کئے تو اس کے بہنوئی نے اگلے ہی روز عدالت میں بیان دے دیا کہ میں اسے نہیں‌پہچانتا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button