پاکستان

وفاقی بجٹ 2017-18 پیش کر دیا گیا

اسلام آباد 26 مئی 2017
( بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
وفاقی بجٹ 2017-18 پیش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی بجٹ 2017-18 پیش کر دیا ہے۔ بجٹ میں کئی اہم اشیاء پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکسوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ موبائل کارڈز پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں ساڑھے 3 فیصد، 850 سی سی اور اس سے بڑی گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس 2 ہزار سے کم کرکے 15 سو جبکہ موبائل فونز پر 1 ہزار روپے کا ود ہولڈنگ ٹیکس کم کرکے 650 روپے کر دیا گیا ہے۔ موبائل کارڈز پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں ساڑھے 3 فیصد کمی سے موبائل کارڈ پر ٹیکسوں کی مد میں ہونے والی کٹوتی میں ساڑھے 3 روپے کی کمی ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button