منگھوپیر پولیس کی کاروائی سابقہ فوجی کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار
منگھوپیر جام چاکروں میں کچھ روز قبل قتل کیے جانے والے سابقہ فوجی ظفر کے قتل میں ایک ملزم میر مرتضی مگسی کو پولیس پہلے ہی گرفتار کرچکی ہے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر غلام مصطفی ولد مہر دین کو گرفتار کیا گیا
منگھوپیر پولیس کی دوسری کاروائی میں کچھ روز قبل دیہہ جام چاکرو نوردین گوٹھ میں بدفعلی کے بعد قتل کیے جانے والی 6 سالہ بچی سدرہ کے قتل میں ملوث ملزم منیر احمد ولد نظیر احمد کو گرفتار کرلیا گیا
منگھوپیر پولیس نے ایک ہفتے کے دوران دو قتل کے ملزمان کو گرفتار کیا
Load/Hide Comments






