ایڈیٹرکاانتخاب

پاک فوج نےنوشہرہ میں پاکستانی پوسٹ اڑانےکابھارتی دعویٰ مستردکردیا

راولپنڈی 23 مئی 201
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
پاک فوج نے نوشہرہ سیکٹرمیں پاکستانی پوسٹ اڑانے کابھارتی دعویٰ مستردکردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایل اوسی پرپاکستانی چیک پوسٹ اڑانے کابھارتی دعویٰ بے بنیادہے۔ترجمان پاک فوج میجرآصف غفورنے نوشہرہ میں پاکستانی پوسٹ اڑانے کابھارتی دعویٰ مستردکردیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button