پاکستان

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا تین ماہ میں انشورنس ٹربیونل فعال کرنے کا حکم

لاہوت۔ 22مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
لاہور . چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے تین ماہ میں انشورنس ٹربیونل فعال کرنے کا حکم دیدیا، فاضل چیف جسٹس نے افسوس کا اظہار کیا کہ 17 سال سے حکومتیں سوئی ہوئی ہیں جبکہ سائلین خوار ہو رہے ہیں، فاضل چیف جسٹس نے قرار دیا کہ اگر ٹربیونلز بحال نہ ہوئے تو متعلقہ افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی، عدالت نے تین ماہ میں انشورنس ٹربیونل بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ )

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button