ایڈیٹرکاانتخاب

بھارتی ایئرچیف کا افسروں کو آپریشن کیلیے تیار رہنے کا حکم

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے افسران کو مختصر نوٹس پر آپریشن کیلیے تیاررہنے کا حکم دے دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر چیف ایئر ڈیفنس ونگ کے 12 ہزار افسران کو خط میں لکھا ہے کہ فضائیہ موجودہ سازوسامان کے ساتھ ہی حملے کیلیے تیار رہے، ہدف پاکستان ہو سکتا ہے، بھارتی فضائیہ کے فائٹر اسکواڈرن کی تعداد 33 ہے جن میں 500 سے زائد جنگی طیارے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button