Draft

دیا مرزاکو سنجے دت کی ’’بیوی کا کردار ادا کریں گی

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی واقعات و حادثات سے بھری پڑی ہے ، اسی طرح انکی زندگی پر مبنی فلم بھی ابھی سے ہی خبروں اور دلچسپ واقعات کی زینت بنی پڑی ہے ۔ فلم میں ہیرو کا کردار رنبیر کپوراداکرتے نظر آئینگے جبکہ فلمساز راج کمار ہیرانی اور فلم کی ٹیم نے دیا مرزا کو سنجے دت کی ’’ بیوی ‘‘بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ دیا مرزا نے فلم کے کچھ مناظر ریکارڈ کرانے کیلئے شیڈول بھی تیار کرلیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button