انٹرنیشنل

بھارت میں قانون کی طالبہ نے اپنے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوامی کے نازک عضو کو کاٹ ڈالا

بھارت. 20 مئی 2017
( بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈا )
نئی دہلی ۔ بھارت میں قانون کی طالبہ نے اپنے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوامی کے نازک عضو کو کاٹ ڈالا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں 23سالہ طالبہ نے 54 سالہ سوامی کے نازک عضوکو کاٹ دیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کرنا پڑا ۔ملزم کئی سالوں سے لڑکی کو بدفعلی کا نشانہ بنا رہا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت سوامی گنیش ہندانہ کے نام سے ہوئی ہے جس کیخلاف لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button