پاکستان

دھابیجی بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا..

بنھمبھور اسٹاپ پر علی نواز زہری کے بڑے لڑکے رسول بخش زہری نے اپنے چھوٹے بھائی اصغر زہری کو گھر سے باہر بلاکر فائرنگ کرکے موقع پر قتل کردیا اور فرار ہوگیا..
جبکہ مقتول جوان سالہ 25 سالہ اصغر زہری کو مقامی پولیس سول اسپتال پوسٹ مارٹم کے لئے لے گئے..
مقتول اور قاتل وزیراعلی بلوچستان ثناءاللہ زہری کے بھتیجے ہیں..

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button