Draft

بالی ووڈ اداکارہ شہناز تریسرے ہالی ووڈ فلم میں پاکستانی لڑکی بنیں گی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شہناز تریسرے اپنی نئی ہالی وڈ فلم ’’دی بیگ سیک‘‘ میں پاکستانی لڑکی کا کردارادا کریں گی۔
اداکارہ نے بتایا کہ نئی ہالی وڈ فلم ’’دی بیگ سیک‘‘ کی کہانی دو خاندانوں پر مبنی ہے جس میں ایک خاندان پاکستانی اور دوسرا امریکی ہے تاہم وہ فلم میں پاکستانی لڑکی کا کردار ادا کریں گی۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم میں پاکستانی خاندان بہت عرصے سے امریکا میں قیام پذیر تھا لیکن اس کے باوجود وہ پاکستانی ثقافت اور وہاں کی ویلیوز کو نہیں بھولے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button