پاکستان
قصور میں شھیدھونے والے صحافی میاں رزاق میرے بہت پیارےدوست بھی تھے
17مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آ ف کینیڈا )
قصور میں شھیدھونے والے صحافی میاں رزاق میرے بہت پیارےدوست بھی تھے اور بھائی بھی جس دن میں نے اے آر وائی جوائن کیا توبڑے پرتکاف طریقہ سے اسقبال کیا اور مبارک باد دی میاں رزاق بہت ہی شفیق انسان تھے انکے قتل کی بھرپور مزمت کرتے ھیں اور حکام بالا سے ملزمان کوفوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے ،
راناامجدبوبی اے آر وائی نیوز دریاخان
اینڈ ضلعی صدر پاکستان گروپ آف جرنلسٹس بھکر
سیکرٹری نشرواشاعت الیکٹرانک میڈیاایسوسی ایشن دریاخان