انٹرنیشنل

نواز شریف کی ملاقات مسٹر ٹرمپ سے متوقع

17 مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آ ف کینیڈا )
وزیر اعظم نواز شیریف اور امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ کے درمیان رواں ہفتے سعودی عرب میں پہلی باضابطہ ملاقات ہو گی ۔ ٹرمپ کے امریکی صدر ہونے کے بعدان کی وزیر اعظم نواز شریف سے 6ماہ قبل ٹیلی فونک گفتگو ہوئی تھی جس میں وزیر اعظم نے انہیں صدر منتخب ہونے کی مبارکباد دی تھی
تا ہم اب دونوں رہنماں کے درمیان باضابطہ اہم ملاقات ہوگی جو رواں ہفتے 21مئی کو ہو نے والی یو ایس اسلامک سمٹ میں دونوں رہنما ء سمیت دو درجن سے زائد ممالک کے رہنما شرکت کریں گے ۔
ذرایع کے مطابق دونوں رہنماوں کی سمٹ کے دوران علیحدہ ملاقات کے لیے انتطامات کیے جا رہے ہیں
ذرایع کے مطابق دنوں کے درمیان اہم امور پر بات چییت ہوگی ۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button