جائیداد کے تنازعہ پر سنگدل بیٹے نے معمر والدہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
،17 مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
تھانہ اروپ کے علاقہ گوندانوالہ میں جائیداد کے تنازعہ پر سنگدل بیٹے سلامت نے واپنی والدہ معمر خاتون سلامت بی بی کو وحشانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا جس سے سلامت بی بی شدید ذخمی ہو گئی جیسے طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے واقعہ کے بعد تھانہ اروپ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں پولیس کے مطابق جائیداد کے تنازعہ پر سلامت بی بی کے تین بیٹوں میں جھگڑا ہو گیا سلامت بی بی کے چھڑوانے کی کوشش کی جس پر زاہد طیش میں آگیا اور اپنی والدہ سلامت بی بی کو ڈنڈے کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
Load/Hide Comments






