انٹرنیشنل

افغانستان میں 2 پاکستانی سفارتکاروں کو افغان انٹیلی جنس نے 5 گھنٹے تک حراست میں رکھا اور پھر چھوڑدیا۔

17 مئی 2017
( بیورو رپورٹ نیوز وائس آف کینیڈا )
ذرائع کے مطابق افغانستان میں تعینات 2 پاکستانی سفارتکاروں کو افغان انٹیلی جنس ایجنسی نے گرفتار کرلیا تاہم 5 گھنٹے تک دونوں سفارتکاروں کو تحویل میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران حراست دونوں پاکستانی اہلکاروں کو ہراساں بھی کیا گیا جب کہ گرفتار اہلکاروں میں منیر شاہ اور حسن خانزادہ شامل تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button