پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے منتظر 2 ملزمان کی سزا عمر قید میں بدل دی اور 4 کو بری کر دیا

16 مئی 2017
(بشیرباجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
لاہور ہائیکورٹ میں محمد عامر وغیرہ کی اپیل پر سماعت ہوئی ملزمان کے وکیل کے دلائل کی روشنی میں ٹھوس شواہد نہ ہونے پر ایک ہی مقدمے کے 2 ملزمان کی موت کی سزا عمر قید میں بدل دی اور 4 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا ملزمان کے خلاف دیرینہ رنجش پر نارووال میں فائرنگ کر کے اسد کو قتل کر دینے کا الزام تھا متعلقہ سیشن جج نے ملزمان کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنائی تھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button