انٹرنیشنل

بھارت کے سابق وزیرخزانہ پی چدم برم کےگھرپرسی بی آئی کاچھاپا

16 مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق وزیرِ خزانہ کے خلاف کِک بیکس لینے کا ایک مقدمہ درج ہونے کے بعد چدم برم کےبیٹےکے چنائی میں واقع گھراور16 دیگر مقامات پرچھاپے مارے گئے۔
سی بی آئی چھاپے پر کانگریس رہنما اور سابق بھارتی وزیر خزانہ پی چدم برم کا کہنا ہے کہ حکومت ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہی ہے۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ چدم برم کی تلاش کے لئے ان کے بیٹے کارتی کے گھر اور دیگر پندرہ مقامات پر بھی چھاپے مارے گئے۔ ان پر منی لانڈرنگ کا الزام بھی ہےجبکہ چھاپوں کے بعد چدم برم کا کہنا تھا کہ حکومت مجھے نشانہ بنا رہی ہے اور میری آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ذرائع کے مطابق کارتی چدم برم کی کمپنی پر الزام ہے کہ اس نے آئی این ایکس نامی ایک میڈیا کمپنی سے کک بیکس کی مد میں دس لاکھ روپے وصول کیے ہیں۔
یاد رہے کہ آئی این ایکس نامی میڈیا کمپنی کے مالکان اپنی بیٹی کے قتل کے مقدمے میں پہلے ہی جیل میں بند ہیں اور ان کے خلاف عدالتی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button