پاکستان

ہری پور ہزارہ موٹر وے کا زیرے تعمیر پل گر گیا پل گرنے کی مین وجہ ناقص میڑیل کا استعمال تھا

ہری پور 12 مئی 2017 (کنٹری بیورو آفس پاکیستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ہزارہ موٹر وے کا پل گرنے سے دو افراد زخمی ہوئے جنھیں ہری پور کی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا
ہزارہ موٹر وے کے پل کی زد میں ایک دس ویلر ٹرک آیا جس کا ڈرائیور زخمی ہوئے
عجب کرپشن کی غضب کہانی ھزارہ موٹر وے تعمیر سے قبل ہی جگہ جگہ سے عوام کے سروں پر گرنے لگی ہری پور میں پل ناقض میٹریل کی زیادہ مقدار کے استعمال کے ساتھ ہی زمین بوس ہو گیا عوام کا احتجاج وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے کاروائی کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button