Draft

سسٹنٹ کمشنر اور محکمہ فوڈ کا چھاپہ ،جھمرہ روڈ پر قائم فلور فیکٹری سے سرکاری بار دانہ کی ہزاروں بوریاں پکڑ لی

چنیوٹ (بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ میڈم حنار ارشد ،محکمہ فوڈ نے پولیس کے ہمراہ جھمرہ روڈ پر قائم فلور فیکٹری میں کامیاب چھاپہ مارا جہاں بڑی پیمانے پر پنجاب حکومت کی جانب کسانوں کو دیا جانے والا بار دانہ کی ہزاروں بوریاں برآمد کر لی گئیں جبکہ فلور فیکٹر ی کا مالک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ فیکٹری ملازم کو گرفتار کر لیا گیا ہے مزید انکشافات ہونے کا بھی کہا جا رہا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button