پاکستان

پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا میں جلسہ کریگی ، تیاریاں جاری

پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا میں جلسے کریگی جس سے عمران خان اور پارٹی کے دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسے سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بھی خطاب کریں گے ، جلسہ گاہ میں ساﺅنڈ سسٹم پہنچا دیا گیا ہے جبکہ کرسیاں بھی لگائی جا رہی ہیں ۔ جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکتکی توقع ہے۔
ڈی پی اوسرگودھا کا کہنا ہے کہ جلسے کی نگرانی کیلئے 8سو پولیس اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ ایلیٹ فورس کے جوان بھی سیکیورٹی پر مامور ہونگے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button