پاکستان

‏ کراچی سندھ ہائی کورٹ میں جعلی مقابلے میں نوجوان یوسف کو زخمی کرنے کا معاملہ –

(بیورو آفس کراچی نیوز وائس آف کینیڈا)
عدالت نےپاک کالونی کےڈی ایس پی اورانسپکٹر کوحراست میں لےلیا — ‏
ملزمان کوپکڑنےکی بجائےدرخواست گزارسےمعافی نامہ لکھوالیا،چیف جسٹس , جسٹس حمد علی شیخ کےریمارکس -‏
ڈی آئی جی ویسٹ کو 2 ہتھکڑیاں لے کر فوری پیش ہونے کا حکم
‏جیل میں کچھ دن رہیں گے تو ذمہ داری کا احساس ہوگا ، عدالت
دونوں افسران کو کمرہ عدالت سے باہر نہ نکلنے کا حکم
جعلی مقابلہ کرنےوالےپولیس اہلکارمعطل ہیں مگرانکےخلاف کارروائی نہیں ہورہی،درخواست
پاک کالونی پولیس نےمیرے بیٹےیوسف کوجعلی مقابلےمیں زخمی کیا،محمدرئیس کی درخواست —

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button