ایڈیٹرکاانتخاب
قوم کو نیوز گیٹ سےمتعلق بتایاجائے‘نیوز گیٹ ملک کی سکیورٹی اور اداروں کا مسئلہ تھا:خورشید شاہ
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قوم کو نیوز گیٹ سے متعلق بتایا جائے. نیوز گیٹ ملک کی سکیورٹی اور اداروں کا مسئلہ تھا. بتایا جائے مسئلے میں کون رکاوٹ تھا اور کیسے حل ہوا. نیوز گیٹ معاملے میں اصل ذمہ دار وزیراعظم ہاﺅس تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ قوم کو نیوز گیٹ سے متعلق بتایا جائے نیوز گیٹ ملک کی سکیورٹی اور اداروںکا مسئلہ تھا بتایا جائے مسئلے میں کون رکاوٹ تھا اور کیسے حل ہوا۔ انہوں نے کہا کہ نیوز گیٹ معاملے میں اصل ذمہ دار وزیراعظم ہاﺅس تھا۔ ٹوئیٹ سے متعلق پوری قوم بات کررہی ہے۔