ایڈیٹرکاانتخاب

گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹ جنرل اجلاس میں یونین آف جرنلسٹ کے صدرملک توصیف خاں کاشمیری نے بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان کو "ایمبیسیڈر آف پیس” کا عہدہ کا اعلان کیا۔

گوجررانوالہ 9 مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹ کاپریس کلب میں جنرل اجلاس منعقد ہواجس کی صدارت یونین آف جرنلسٹ کے صدرملک توصیف خاں کاشمیری نے کی اجلاس میں جنرل سیکرٹری افتخار علی نائب صدوررفیق مغل ۔ رانا توفیق چیئرمین فیصل بٹرسینئر وائس چیئرمین نذر بخاری۔ وائس چیئرمیں شاھدفاروق ملک ۔ایڈیشنل جنرل سیکرٹریز۔سکندرمغل۔ عمرشیراز۔اسسٹنٹ سیکرٹریز عبیداللہ خان،ڈاکٹرگلزار۔جوائنٹ سیکرٹریزعمران لقمان خان۔آصف سیٹھی ،انفارمیشن سیکرٹری حسیب صدیقی ،فنانس سیکرٹری سجاد ورجی ،ایگزیکٹو ممبران سمیت ممبرز صحافیوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی اس موقع پرسینئرصحافی محسن نقوی نے یونین آف جرنلسٹ میں شمولیت کااعلان کیااجلاس سےخطاب کرتے ہوئے ملک توصیف خاں کاشمیری نےکہاکےپی ایف یوجے نےجی یوجے کے درینہ مطالبےپرعملدرامدکرتےہوئےاپنےتمام ممبران کےکارڈجاری کردےہیں جوائندہ اجلاس میں یونین اف جرنلسٹ ممبران کودےدیے جائیں گئےاورایک اہم علان کرتےہوئے کہاکے یونین آف جرنلسٹ پریس کلب کے صدرطارق منیربٹ اور منتخب رجیم پرمکمل اعتماد کااظہارکرتے ہوئےمطالبہ کرتے ہیں کے تمام ورکرصحافیوں کی ممبرشپ کویقینی بنایاجائے،پریس کلب صحافیوں کیلئے ایک مقدس جگہ کادرجہ رکھتاہے اوراس کے خلاف سازش کرنے والے مخصوص کرپٹ مفادپرست نام نہادیونین لیڈرجوبظاہرتوپریس کلب کےساتھ وفاداری کے راگ الاپتے پھرتے ہیں


گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹ کاپریس کلب کے جنرل اجلاس میں یونین آف جرنلسٹ کے صدرملک توصیف خاں کاشمیری نے بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا کے بیورو چیف پاکستان کو "ایمبیسیڈر آف پیس” کے احدہ کا اعلان کیا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اس کے ساتھ تمام ممبران کے سامنے ریذیڈنٹ ایڈیٹر جناب نصیر ظفر نیوز وائس آف کینیڈا کا دل سے شکریہ ادا کیا
عناصر پریس کلب کے خلاف روز اول سے سازش میں پیش پیش ہیں اس ٹولے کے ناپاک عزائم کوکبھی بھی پورا نہیں ہونے دیں گئے ایسے سازشی عناصرکاہرپلیٹ فارم پرمحاسبہ کیاجائےگا،
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی صدررانامحمدعظیم اور سیکرٹری جنرل جی ایم جمالی نہ صرف پاکستان بلکہ دنیابھرمیں صحافیوں کے حقوق کیلئےاوازبلندکر رہے ہیں جس پر صحافیوں کوفخرہے، انہوں نےمذیدکہاکہ یونین آف جرنلسٹ کے تمام عہدیداران وممبران کو بہت جلد یونین کارڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی جبکہ پوری یونین پریس کلب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔اجلاس میں مرحوم صحافیوں کے درجات کی بلندی اورمغفرت کیلئے دعاکی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button