انٹرنیشنل
سوشل میڈیا کہ مطابق ایران نے پاکستان پر حملے کی دھمکی دی ھے..
ایران کا موقف ھے کہ پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ھے..
جبکہ کیا عجب اتفاق ھے کہ پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے لئے بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر اور را کا ایجنٹ کل بھوشن ایران سے پاکستان آتا ھے..
یہ ہی نہیں بلکہ طالبان کا سابق سربراہ ملا اختر منصور بھی ایران کے راستے سے ہی پاکستان میں داخل ہوتا ھے اور مارا جاتا ھے..
تو کون پال رہا ھے دہشت گردوں کو ؟
کون ھے جو بھارت سے بہتر تعلقات کی چاہ میں اس کے اشاروں پر ناچ رہا ھے ؟
افسوس ھے ان لوگوں کی سوچ پر جو پاکستان میں رہتے ہوئے اپنے روحانی ملک ایران کے وفادار ہیں..
کاش اپنی مٹی سے وفا کر لیتے کم از کم نواسہ رسول ( ع س ) کی یہ ہی تعلیمات ہیں..