پاناماکیس، سپریم کورٹ کےخصوصی بنچ نے جے آئی ٹی تشکیل دے

اسلام آباد پاکستان مئی 5،2017(
بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس اف کینیڈا )
پاناماکیس، سپریم کورٹ کےخصوصی بنچ نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی پاناما دستاویزات سے متعلق معاملے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل سپریم کورٹ نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے لیے ناموں کوحتمی شکل دے دیایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹرواجد ضیاکمیٹی کے سربراہ ہونگےجے آئی ٹی میں اسٹیٹ بینک کے عامر عزیز شامل ایم آئی کے بریگیڈیئرکامران خورشید جے آئی ٹیم میں شامل
جے آئی ٹی کا سیکریٹریٹ جوڈیشل اکیڈمی میں ہوگا،عدالت
نیب سے عرفان نعیم منگی جے آئی ٹی میں شامل ہوں گےایس ای سی پی کے بلال رسول جے آئی ٹی میں شامل آئی ایس آئی سے بریگیڈیئرنعمان سعید جے آئی ٹی کا حصہ ہوں گے
جے آئی ٹی کو جوڈیشل اکیڈمی میں دفتری سہولیات مہیا کی جائینگی، عدالت
Load/Hide Comments