Draft

جیک آبآد میں کومبنگ آپریشن

جیکب آباد : ایس ایس پی جیکب آباد جناب سرفراز نواز شیخ کے احکامات پر ڈی ایس پی گڑھی خیرو اور ڈی ایس پی جھان پور کی سربراہی میں سب ڈویزن گڑھی خیرو اور سب ڈویزن جھان پور کے تمام ایس ایچ اوز اور شھباز رینجرز کے جوانوں نے گڑھی خیرو اور جھانپور کے گردونواہ کے دیھات، بس اسٹینڈ، ویگن اسٹینڈ ، ٹیکسی اسٹینڈ ، ھوٹلز/ سرائے اور مختلف مقامات پہ مشترکہ سرچ / کومبنگ آپریشن کیا جس میں 06 مشکوک افراد کو حراست میں لےکر مزید تفتیش کے لیئے متعلقہ تھانوں پر منتقل کردیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button