پاکستان
گندم خریداری مراکز زپر کرپشن، عملہ کی لوٹ مار کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
گندم خریداری مراکز زپر کرپشن، عملہ کی لوٹ مار کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع
تحریک التو تحریک انصاف کے شعیب صدیقی کی جانب سے جمع کرائی گئی
100 کلو بوری پر اڑھائی کلو اور 50 کلو بوری پر ڈیڑھ کلو کٹوتی کی جانے لگی. متن
مڈل مین آڑھتی اور بااثر زمیندار کو باردانہ کی فراہمی جبکہ غریب کسان نظر انداز ہونے لگے. متن
حکومت کی کمزوری اور نااہلی کے سبب عملہ کسانوں سے زبردستی بھتہ وصول کرنے لگا. متن
اس صورتحال میں کسانوں میں انتہائی بے چینی، اضطراب اور غم و غصہ پایا جا رہا ہے. متن