Draft

پانی کی بوتلیں بہت جلد جراثیم سے بھرجاتی ہیں: تحقیق

لاہور(نیٹ نیوز) تو وہ خوفناک حد تک آلودہ ہوجاتی ہیں۔اس بات کو جانچنے کیلئے امریکی ٹریڈ مل ریوز کمپنی نے ایک چھوٹے سے سروے میں کھلاڑیوں کے زیرِ استعمال پانی کی بوتل کو ایک ہفتے بعد دیکھا تو معلوم ہوا کہ ان میں اوسط بیکٹیریا کی تعداد 313,499 سی ایف یو ( کالونی فارمنگ یونٹس) فی سینٹی میٹر تھے ۔ سب سے گندی بوتل میں 900,000 سی ایف یو تھے جو بیت الخلا کی سطح کے برابر آلودہ تھی جبکہ کسی جانور یا کتے کے کھلونے میں اوسطاً 2,937 سی ایف یو ہوسکتے ہیں۔اس کی وجہ بوتلوں کو باقاعدگی سے صاف نہ کرنا اور پسینہ وغیرہ ہے جہاں روزانہ کے حساب سے جراثیم براجمان ہوتے رہتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button