Draft

دردانہ رحمن کی رہائش گاہ پر شام قلندر7مئی کوہوگی

اداکا رہ دردانہ رحمن 7مئی کواپنی رہائش گاہ علامہ اقبال ٹائون پرشام قلندرکااہتمام کریں گی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکا رہ دردانہ رحمن 7مئی کواپنی رہائش گاہ علامہ اقبال ٹائون پرشام قلندرکااہتمام کریں گی۔اس موقع پرانکی بیٹی گلوکارہ ماہم رحمن سمیت ملک کے نامورگلوکارصوفیانہ کلام اوردھمالیں پیش کرینگے جبکہ فلم ،ٹی وی اورتھیٹرکے سینئراورجونیئر فنکارتقریب میں خصوصی شرکت کرینگے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button