پاکستان

پاناما لیکس پر انحصار کرنیوالوں کو خاک چاٹنا پڑیگی:مریم نواز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پاناما کچرا اور ردی کا ٹکڑا ہے ، باقی دنیا نے اسے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاناما کے ذریعے نوازشریف کوہٹانے پر انحصارکرنیوالوں کودھول چاٹنی پڑے گی۔پاناما پیپرز کبھی بھی کرپشن سے متعلق نہیں تھے ،ہارنے والے 2018 کے الیکشن میں بھی شکست کھائیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button