پاکستان

چینی سفیرسن ویڈونگ کی پاکستان چیمبرآف کامرس کےعہدیداروں سےملاقات

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
‏اسلام آباد:چینی سفیرسن ویڈونگ کی پاکستان چیمبرآف کامرس کےعہدیداروں سےملاقات
‏سی پیک سے متعلق خدشات قیاس آرائیاں ہیں ‏ٹھوس اقدامات ہوں توپاکستان کی برآمدات 35ارب ڈالرزتک پہنچ سکتی ہیں پاکستان میں بجلی کے بحران کا خاتمہ اولین ترجیح ہےپاکستان میں چین میں مانگ والی مصنوعات تیارنہیں کی جارہیں اسی وجہ سے دوطرفہ تجارت میں عدم توازن پایاجاتا ہے‏جلد11ہزارمیگاواٹ بجلی پاکستان کے نیشنل گرڈ میں شامل ہوجائے گی ٹھوس اقدامات سےپاکستان کی برآمدات 35ارب ڈالرزتک پہنچ سکتی ہیں،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button