Draft

سیالکوٹ میں ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر میرج ہالوں اور ریسٹورنٹ پر چھاپے

سیالکوٹ (نیوز وی او سی آن لائن ) سیالکوٹ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل کی ہدایت پر ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر احمد ناصر چودھری نے پیور فوڈ ایکٹ کے تحت فوڈ لائسنس نہ ہونے کی پاداش امین میرج ہال کنگرہ روڈ پر واقع امین میرج ہال کا کچن سیل کردیاجبکہ لاثانی ہوٹل ، روڈس روڈ سیالکوٹ اور اعوان ٹریڈرز گراسری سٹور کو3,3ہزار روپے جرمانہ کیا جو ان سے موقع پر وصول کرلیا۔ اس کے علاوہ خورشید میرج ہال کنگرہ روڈ، بھٹی پیلس میرج ہال، اعوان ٹریڈرز، سمارٹ ویلیج میرج ہال ، کورل منرل واٹر اڈہ کھڑانہ اور ساحل سویٹس کونوٹسسز جاری کردیئے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button