پاکستان

مریم نواز کا کارکنوں کے لیئےاہم حکم

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کارکنوں کو مخالفین کے خلاف سخت زبان کے استعمال سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ سخت رویہ نواز شریف کا وطیرہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ سخت رویہ نواز شریف کا وطیرہ نہیں اس لئے کارکن ان کی پیروی کریں اورتمام کارکن مخالفین کیلئے سخت زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button