ایڈیٹرکاانتخاب

عمران خان کو تھپڑ کیوں مارا؟ ریحام خان نے جواب دیدیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نجی ٹی وی چینلکو ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ میں نے کبھی کسی عورت پر بھی ہاتھ نہیں اٹھایا، تو عمران خان یا پہلے شوہر کو کیسے مار سکتی ہوں؟ ریحام خان کااس بارے میں مزید کہنا تھا کہ میرے دائیں بازو میں زخم ہونے کی وجہ سے اس بازو کی حرکت بہت محدود ہے۔ لیکن لوگ میرا یقین نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ میں نے بائیں بازو کا استعمال کرتے ہوئے بایاں ہاتھ اُٹھایا ہو گا۔ جو کہ بہت افسوسناک بات ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button