پاکستان
چودھری شجاعت نےہم خیال جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا
مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نےہم خیال جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق اجلاس آج مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں ہوگا، اجلاس میں عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنما شریک ہوں گے۔
اجلاس میں پاناما لیکس فیصلے کےبعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائےگا۔