پاکستان

اسلام آباد ائیر پورٹ پر اورسیز پاکستانی مان اور بیٹیوں کی FIA کے عملے کے ھاتھوں بربریت آمیز پٹائی

بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
اسلام آباد ائیر پورٹ پر اورسیز پاکستانی مان اور بیٹیوں کی FIA کے عملے کے ھاتھون بربریت آمیز پٹائی
پٹنے والی لڑکی ناروے میں میڈیکل کی طالبہ ھے اور اس کی چھوٹی بہن کی عمر 10 سال ھے-
ائیرپورٹ تشدد واقعہ نیا رخ جھوٹ پھیلانے کے لئیے ایف آئی اے ایڈیٹ ویڈیوز جاری کرتی رہی
ایف آئی نے من پسند ایڈیٹ کی گئی ویڈیو وائرل کردی
مسافر خواتین اور ایف آئی اہلکاروں میں لڑائی کی نئی وجہ سامنے آگئی
لڑائی کی وجہ ایف آئی اے اہلکارکی جانب سے ذاتی موبائل سے ویڈیو بنانا بنی
ان بچیوں کو کمرے مین گھسیٹ کر لے جایا گیا اور مار مار کر بیہوش کر دیا گیا….مان سارے ائیر پورٹ پر مدد کے لیے پکارتی رہی تو اس کی بھی خوب پٹائی کی گئ..
ایف آئ اے کا مرد اسٹاف پیٹنے والی عورت اسٹاف کو Support فراہم کرتا رہا…
ڈپٹی ڈائریکٹر FIA مظہر کاکاخیل نے ان اورسیز پاکستانی مان اور بچیوں کے خلاف FIR کاٹی اور ان کے والد کو معافی نامہ لکھنے پر مجبور کیا…..
یہ مظہر کآکا خیل خیبر پختون خواہ پولیس کآ وە افسر ھے جو اسلحہ خریدنے کے اسکینڈل مین ملوث تھا اور 2 ارب کے مالی غبن مین مبتلا تھا…پھر اس نے 65 لاکھ NAB کو دیے …..
اور ن لیگ کے ایماندار وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اسے اسلام آباد FIA مین انتہائ پرائس پوسٹ پر لگا دیا….اور پھر پچھلے بورڈ میں اسے پروموشن بھی دی گئی-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button