پاکستان

اندازہ کریں وزیراعظم جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے، فواد چوہدری

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت نے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا ہے ، اندازہ کریں کہ ملک کا وزیراعظم جے آئی ٹی میں پیش ہوگا۔
پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور ان کے بچے جھوٹ بولنے کے مرتکب ہوئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button