Draft

بجلی کی مینٹیننس کا شیڈول (بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وایس اف کینیڈا )

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی(گیپکو) کی پریس ریلیز کے مطابق ایچ ٹی/ایل ٹی لائنوں کی منتقلیو دیگر ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں,19,17اپریل کو 132کے وی شاھین آباد گرڈ اسٹیشن کے گلشن اقبال،کلائمیکس آباد اور انڈسٹریل فیڈروں سے بجلی کی سپلائی صبح 09بجے سے دوپہر 03بجے تک معطل رہے گی جبکہ 15اپریل کو 132کے وی وزیراآباد گرڈ اسٹیشن کیبس بار کی دُرستگی کے کاموں کے باعث وزیرآباد گرڈ اسٹیشن، گجرات ٹو گرڈ اسٹیشن اور رتی گرڈ اسٹیشن سے ملحقہ علاقوں کی بجلی صبح 08بجے سے دن 10بجے تک معطل رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button