ایڈیٹرکاانتخاب

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی بغاوت، عمران خان کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نیوز وی او سی )پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے خلاف پارٹی کے جعلی انتخابات قبول نہیں،انتخابی نشان کے حصول کیلئے جعلی پارٹی انتخابات کی تیاریاں کی جارہی ہیں،تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن شدید ردعمل دیں گے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں کہا کہ آئین کے خلاف پارٹی کے جعلی انتخابات قبول نہیں،انتخابی نشان کے حصول کیلئے جعلی پارٹی انتخابات کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن شدید ردعمل دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button